نیچی پٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عو) کنگھی کرنے میں بالوں کی پٹی جو نیچے کی طرف جمائی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عو) کنگھی کرنے میں بالوں کی پٹی جو نیچے کی طرف جمائی جائے۔